لدھیوالہ :گرل فرینڈ کی ناراضگی سے دلبرداشتہ لڑکے نے زہر کھا لیا

 لدھیوالہ :گرل فرینڈ کی ناراضگی  سے دلبرداشتہ لڑکے نے زہر کھا لیا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )دوست کی ناراضگی سے دلبرداشتہ18سالہ لڑکے نے زہر کھا لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ اعوان چوک کے رہائشی یاسر کی اپنے محلے کی لڑکی سے دوستی تھی ، چند روز سے لڑکی اسے نظر انداز کر رہی تھی اور فون نہیں سن رہی تھی جس سے دلبرادشتہ ہو کر یاسر نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں