ڈمپرکی ٹکر، موٹر سائیکل سوارجاں بحق
خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) خانقاہ ڈوگراں میں لاہور-سرگودھا روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔نوجوان کی شناخت محمد سانول شبیر کے نام سے ہوئی ہے۔
جو نواحی گا¶ں چھینہ کا 30 سالہ رہائشی ہے ۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔