گجرات:بھمبر روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن ‘متعدد دکانیں سیل

گجرات:بھمبر روڈ پر تجاوزات  کیخلاف آپریشن ‘متعدد دکانیں سیل

گجرات (نامہ نگار )پیرا فورس اور ضلع کونسل کی مشترکہ ٹیم نے بھمبر روڈ پر تجاوزات کےخلاف بھرپور آپریشن کیا۔

کارروائی کے دوران عوامی راستوں میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا جبکہ خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانیں سیل کر دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں