معمولی تلخ کلامی پر دوستوں کی فائرنگ ، نو جوان زخمی

معمولی تلخ کلامی پر دوستوں  کی فائرنگ ، نو جوان زخمی

کامونکی(نامہ نگار)معمولی تلخ کلامی پر دوستوں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔ گزشتہ روز نواحی گاؤں چک ہندہ کے اٹھائیس سالہ حمزہ اور اس کے دوستوں میں تلخ کلامی ہوئی۔

 طیش میں آکر دوستوں نے تشدد کے بعد حمزہ کی ٹانگ میں گولی مار دی اور فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں