پھالیہ:امام مساجد صاحبان میں اعزازیہ کارڈز کی تقسیم

پھالیہ:امام مساجد صاحبان  میں اعزازیہ کارڈز کی تقسیم

پھالیہ (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اے سی دفتر میں امام مساجد صاحبان کیلئے قائم کا ئونٹر برائے تقسیم اعزازیہ کارڈ کا معائنہ کیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے امام مساجد صاحبان میں 25/25 ہزار روپے کے پے آرڈرز اعزازیہ کارڈ تقسیم کئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب علما اور امام مساجد صاحبان کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدام کیلئے کوشاں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں