سابقا چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس و دیگر کی صدر بار سے ملاقات

 سابقا چیئرمین بلدیہ بابو شعیب  ادریس و دیگر کی صدر بار سے ملاقات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس،مبشر حسین چیمہ،افتخار احمد چوہان ایڈووکیٹ،عظیم چیمہ نے نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن عمران عصمت سے ملاقات کی اور مبارکباد دی ،

 اس امید کا اظہار کیا کہ کہ نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری قانونی پیشہ کو مضبوط کرنے کے لئے بھرپور کردار ادا کرینگے اور انصاف کے فروغ کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے ۔عمران عصمت نے کہا کہ سینئر وجونیئر وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات ایک کردینگے ، اصولوں اور پاسداری کو ترجیح دینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں