خاوندکو قتل کرنے والی ملزمہ آشناسمیت گرفتار

خاوندکو قتل کرنے والی ملزمہ  آشناسمیت گرفتار

گجرات (نامہ نگار )تھانہ صدرسرائے عالمگیرنے خاوندکو قتل کرنے والے ملزمہ کو آشناسمیت گرفتارکرلیا۔

موضع سر ڈھوک میں واجد کو اس کی بیوی نائلہ نے اپنے آشناکے ساتھ مل کرگلے میں پھنداڈال کر اور چھری کے وارکر کے قتل کردیا تھاجس پر پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم زین الطاف سکنہ چیلیانوالا اور نائلہ کو گرفتار کرکے ملزموں سے آلہ قتل چھری اور چادر بھی برآمد کرلی اور دوران تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہماری آپس میں دوستی تھی اکٹھے پکڑے جانے پر ملکر واجد کوگلے میں پھندا ڈال کر اور چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں