شادی شدہ خاتون 2 بچیوں سمیت پراسرار طورپر غائب

 شادی شدہ خاتون 2 بچیوں  سمیت پراسرار طورپر غائب

سمبڑیال(سٹی رپورٹر) شادی شدہ خاتون 2 بچیوں سمیت پراسرار طورپر غائب ہوگئی۔

موضع گھڑتل کے رہائشی لیاقت کی شادی شدہ 22سالہ بیٹی لائبہ زوجہ شبیر اپنی دونوں بیٹیوں 5 سالہ دعافاطمہ ، 3سالہ نورفاطمہ اپنے میکے گھڑتل آئی ہوئی تھی واپس اپنے سسرال وڈالہ سندھواں جاتے غائب ہوگئی ، تھانہ بیگووالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں