ڈی ایف سی کاسرائے عالمگیر چیک پوسٹ کا دورہ ،عملہ غیرحاضر
لالہ موسیٰ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خرم نیاز ثاقب نے سرائے عالمگیر چیک پوسٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی کا عملہ غیر حاضر پایا گیا۔
ڈی ایف سی نے عملے کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ چوکس رہیں ۔اور اپنی ذمہ داریاں بروقت ادا کریں ۔ہ حکومتی اقدامات پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے ۔ اشیائے خورونوش کی فراہمی و معیار پر کڑی نگرانی جاری ہے ۔