کوٹ اسحاق ، لدھیوالہ کے سنگم پر اﷲ کے نام کا مانو منٹ نصب

 کوٹ اسحاق ، لدھیوالہ کے سنگم  پر اﷲ کے نام کا مانو منٹ نصب

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)خوبصورت پنجاب پروگرام کے تحت میونسپل کمیٹی لدھیوالہ نے کوٹ اسحاق اور لدھیوالہ کے سنگم پر اﷲ کے نام کا خوبصورت مانو منٹ نصب کر دیا ۔

 ایم سی آفیسر رانا امان کاکہناہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لدھیوالہ اسسٹنٹ کمشنرفیصل مجید کی زیر نگرانی لدھیوالہ میں شہریوں کو درپیش مسائل حل کرنا پہلی ترجیح ہے اور عوام کو سہولیات فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں