اہل اسلام کومعراج النبیؐ مبارک،آج محافل کرائیں:پیر داؤد رضوی

 اہل اسلام کومعراج النبیؐ مبارک،آج محافل کرائیں:پیر داؤد رضوی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفے ٰ مولانا پیر داؤد رضوی نے اہل اسلام کو جشن معراج النبیؐ کی مبارکباد پیش کرتے کہا ہے کہ۔۔۔

آج رات مساجد اور گھروں میں محافل کرائیں اور وطن عزیز ،عالم اسلام بلخصوص کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعا ئیں کریں۔ بزرگانِ دین نے 27 رجب المرجب کو روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت بیان کی ہے لہذا 17 جنوری بروز ہفتہ روزہ رکھیں۔دریں اثنا آج رات بعد نمازِ عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں 77 ویں سالانہ محفل شب معراج النبی ؐہوگی۔ پیر داؤد رضوی خطاب کرینگے ۔ب

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں