نوجوان گر کر شدیدزخمی
کامونکے (نامہ نگار )سلامت پورہ کا محمدایاز موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر ٹریفک حادثات میں سادھوکی کی ثمینہ،فیصل ٹاؤن کا 32 سالہ مبشر،ٹبہ محمد نگر کا 15 سالہ عثمان،لائن پار کا 18سالہ حمزہ اوررسولنگر کی 7سالہ خدیجہ زخمی ہوگئی۔