ٹکر سے شہری جاں بحق

ٹکر سے شہری جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پک اپ اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں 30سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔

چونڈہ بڈیانہ روڈ سوہدریکی کے قریب پک اپ اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار انتظار سکنہ بھیلو موقع پر دم توڑ گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں