منڈیکی گورائیہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا۔

ڈسکہ کے غلام بادشاہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا 25 سالہ بھائی گھرسے باہر گیاتوواپس نہ آیا، تلاش پر معلوم ہواکہ اسکے بھائی کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں