ڈسکہ :دوران ناکہ بندی 379کلو مردہ مرغیاں برآمد، ملزم گرفتار
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دوران ناکہ بندی 379کلو مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں ۔
فوڈ انسپکٹر ٹیم کے ہمراہ پل نہر بی آربی پر ناکہ لگائے کھڑاتھاکہ اسی دوران گاڑی نمبر ایل آر جے 2985آئی جس کو روک کر فوڈ انسپکٹر نے چیک کیاتوگاڑی سے 379کلو مردہ مرغیاں برآمد ہوئیں فوڈ انسپکٹر نے گاڑی ڈرائیور ارشد کو قابوکرکے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔