ضلع گجرات میں اساتذہ کی پروموشن فائلز کے حوالے سے اہم پیش رفت
گلیانہ(نامہ نگار )ضلع گجرات میں اساتذہ کی پروموشن فائلز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔
ساجد ندیم نت ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین ،خرم شہزاد گجر ضلعی جنرل سیکرٹری پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی کوششوں سے سابق ڈی ای او سیکنڈری رخسانہ قدیر سے اساتذہ کی 600 سے زائد ACRs پر کاؤنٹر دستخط کر ائے گئے ۔