ڈاکٹر اعجاز بھنڈر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہسپتال پسرور تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈاکٹر اعجاز بھنڈر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہسپتال پسرور تعینات۔۔۔
گورنمنٹ آف پنجاب ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد اعجاز بھنڈر کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ز ہسپتال پسرور تعینات کردیا گیا ہے ۔