ڈاکوئوں نے لوٹ لیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)دو ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے۔ موضع بھگت پور کا قاسم موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 24 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
دو ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے۔ موضع بھگت پور کا قاسم موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 24 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔