ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی
تتلے عالی(نامہ نگار)محلہ راجپوتاں کاکاشف ،شاہ زیب،علی اخترموٹر سائیکل پر کوٹلی ملیاں جا رہے تھے کہ۔۔۔
سیم نالہ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے نہ رکے پر فائرنگ کر دی جس سے شاہ زیب زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔