لالہ موسیٰ :ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

 لالہ موسیٰ :ٹرین کی ٹکر سے  نامعلوم شخص جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ٹھیکریاں کے قریب ایک شخص عبدالکریم ساکن گوجرانوالہ ٹرین کی زد میں آگیا جس کاسر تن سے جداہوگیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،ریلوے پولیس اور صدر پولیس لالہ موسیٰ نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ،ابتدائی تحقیقات میں موت کی وجہ خودکشی بتائی جاتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں