ڈسکہ اور گرد و نواح میں عید کیلئے آبائی علاقوں میں آنیوالوں کی واپسی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد و نواح میں عید کیلئے آبائی علاقوں میں آنیوالوں کی واپسی شروع ہوگئی ،
بس سٹینڈ اور ویگن اڈوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ،رش کے باعث ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا۔