انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا

انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا

گجرات(سٹی رپورٹر )ایف آئی اے نے وقاص بٹ کو گرفتار کر لیا ،

 مذکورہ ملزم ایک کروڑ 20 لاکھ روپے میں یورپ بھیجنے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لو ٹ رہا تھااور ریڈ بک میں شامل ایف آئی اے گجرات کومطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں