منڈی بہاؤالدین:اوباش نوجوان نے بچے کوبد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا
منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اوباش نوجوان نے بچے کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا ۔
تھانہ گوجرہ کے علاقہ 33 چک کی رہائشی مسرت بی بی کا بیٹا سڑک پر کھڑا تھا کہ مقامی نوجوان شاہ میر موٹر سائیکل پر لے گیا اور ڈیرہ پر لیجا کر غیر فطری عمل کرتا رہا اور زخمی حالت میں سڑک پر پھینک گیا۔ والدہ کا کہنا ہے کہ ملزم ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے ، وزیراعلیٰ انصاف دلائیں، تھانہ گوجرہ پولیس کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔