کامونکے :بچے سے بد فعلی کی کوشش

کامونکے :بچے سے بد فعلی کی کوشش

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) اوباش شخص کی کمسن بچے سے بدفعلی کی کوشش۔

 گزشتہ روز چک ہندہ کے (م) کے دس سالہ بھتیجے کو ورغلا پھسلا کر موضع منہیس کے فلک شیر نے بیٹھک میں لے جا کر بدفعلی کی کوشش کی، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں