ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ ڈویژن میں تعزیتی اجلاس
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ ڈویژن کے اکاؤنٹنٹ اخلاق احمدگل کے تایا اقبال احمد نمبردار گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ منور حسین کی زیر صدارت دفتر میں تعزیتی اجلاس منعقدہ ہوا جس میں محروم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔