18 کلو سے زائد اشیا تلف

18 کلو سے زائد اشیا تلف

گجرات(نامہ نگار، سٹی رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی کے حوالے سے بھرپور کارروائیاں جاری رہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی کے حوالے سے بھرپور کارروائیاں جاری رہیں۔ مختلف یو نٹس کے معائنے کے دوران 18 کلو سے زائد اشیا خورو نوش تلف کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں