ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں

ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ ،موترہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )نامعلوم چور سامان لوہا’ رقم ’لیپ ٹاپ ’بوریاں کھل ’سرسوں ’چوکھراور ونڈا چوری کرکے لے گئے۔

ڈسکہ کے عارف کی د کان سے نامعلوم چور سامان لوہا اور 35ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کے حسنین کے آفس سے نامعلوم چور لیپ ٹاپ اور ڈیڑھ لاکھ روپے لے گئے ۔ ڈسکہ کے افتخار کے گودام سے نامعلوم چور بوریاں کھل ’سرسوں کا تیل ’ونڈا چوری کرکے لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں