باپ کیساتھ ملکربیوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 باپ کیساتھ ملکربیوی کو  وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ(نامہ نگار)خاوند نے باپ کیساتھ ملکربیوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔موضع سرانوالی کی نسیم کاخاوند اشفاق گھرآیا تو گالم گلوچ کرناشروع کردی اور والد شفیع کیساتھ ملکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

خاوند نے باپ کیساتھ ملکربیوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔موضع سرانوالی کی نسیم کاخاوند اشفاق گھرآیا تو گالم گلوچ کرناشروع کردی اور والد شفیع کیساتھ ملکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں