ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق

موترہ،ہیڈ بمبا نوالہ (نامہ نگار) تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

موضع مندرانوالہ کے عرفان کا والد عبد الستار جا رہا تھاکہ اس کے موٹر سائیکل رکشہ کا بیرنگ ٹوٹ گیا ،پیچھے سے آنیوالی ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں