عارضی جنگ بندی خطے میں امن واستحکام کیلئے سنگ میل :حاجی زاہد

 عارضی جنگ بندی خطے میں امن  واستحکام کیلئے سنگ میل :حاجی زاہد

گجرات(سٹی رپورٹر)سابق چیئرمین آل پاکستان پاٹری مینو فیکچررزایسوسی ایشن حاجی محمد زاہدنے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کی کامیاب سفارتکاری، دانشمندانہ فیصلوں کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مثبت اور ذمہ دا ر ملک بن کر ابھر ا۔

ان کا کہنا تھا وزیر اعظم شہبا ز شر یف اور آر می چیف جنر ل عا صم منیر کی کا میا ب سفارتکا ر ی کی وجہ سے ایر ان امر ایکہ عا ر ضی طو پر جنگ بند ی پر ر اضی ہو ئے جو خطے میں امن و استحکا م کیلئے سنگ میل ہے جس سے کشید گی میں کمی آ ئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں