نوجوان گرفت میں آ گیا

نوجوان گرفت میں آ گیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ون ویلنگ کرتا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔

 سیالکوٹ وزیرآباد روڈ اڈابیگووالہ کے قریب تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرنے پر شاہ زیب کے خلاف تھانہ بیگوووالہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں