نا معلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان زخمی

نا معلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان زخمی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔

 نہر اپر چناب پر احمد اوراس کا دوست دیڈیوبنارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ، احمد عظیم کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں