ماں بیٹی کو فون پر دھمکیاں

ماں بیٹی کو فون پر دھمکیاں

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ماں بیٹی کو فون پر دھمکیاں ،ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع ڈھلم بلگن کی رہائشی فوزیہ بی بی اوراس کی بیٹی ماہ نور کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پر ملزم مرزا حامد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں