نوجوان گرکر شدید زخمی

نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکی(تحصیل رپورٹر )سلامت پورہ کا حسن موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔

دیگر حادثات میں سادھوکی کی تعظیم، فیصل ٹاؤن کا 40 سالہ بشیر، ٹبہ محمد نگر کا 15 سالہ علی، کسوکی روڈ کا 18سالہ قدیر اور رسولنگر کی 7سالہ آمنہ زخمی ہوگئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں