ڈی پی او کی کھلی کچہری ،مسائل سنے

ڈی پی او کی کھلی کچہری ،مسائل سنے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سنے ۔

درخواستیں متعلقہ افسروں کو مارک کرکے مختص کردہ ٹائم میں داد رسی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں