سماجی رہنما اشرف بسرا کے صاحبزادے کی شادی ، سیاسی شخصیات کی شرکت
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )کنڈن سیان کے سماجی رہنما اشرف بسرا کے بیٹے نوریز اشرف کی شادی انجام پا گئی ،
تقریب میں تحریک انصاف کے ایم این اے اسلم گھمن ،سابق ایم پی اے عظیم نوری گھمن ،فاخر نشاط گھمن ،لیگی رہنما امتیاز احمد باگڑی سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔