ڈسکہ:2افراد نے 13سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بناڈالا

 ڈسکہ:2افراد نے 13سالہ  لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بناڈالا

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )دواوباش افراد نے 13سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بناڈالا۔

 سہجوکالا کے نعیم کا بیٹا عبدالقاسم مسجد سے گھر آرہاتھاکہ اوباش ملزم ابوبکر اور فریاد زبردستی زیر تعمیر غیر آباد مکان میں لے گئے اور دونوں نے اس کے ساتھ بدفعلی کی اور ویڈیو بھی بنالی اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو قتل کردیں گے ، ویڈیو وائرل ہوئی تو اسکے بیٹے نے روتے ہوئے واقعہ سنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں