لالہ موسیٰ:محکمہ زراعت کے افسروں کاگندم کی نمائشی فصل کی کٹائی کا جائزہ

لالہ موسیٰ:محکمہ زراعت کے افسروں  کاگندم کی نمائشی فصل کی کٹائی کا جائزہ

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )محکمہ زراعت کے افسروں کاگندم کی نمائشی فصل کی کٹائی کے سلسلہ میں بدہوکالس میں چودھری اعجازاحمدکے رقبہ کادورہ ،

مقابلے کے سلسلہ میں گندم کے نمائشی پلاٹس سے کٹائی کی اور گندم کی فی ایکڑ پیداوارکاجائزہ لیا، پنجاب میں پہلے نمبر پر آ نے والے زمیندار کو ٹریکٹر انعام دیا جائیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں