راہوالی:دو روزگزرگئے نوجوان کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے
راہوالی (نمائندہ دنیا )سب انسپکٹر پنجاب پولیس کے بھائی کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے ،دو روز قبل بدوکی گوسائیاں میں رات نو بجے کے قریب ابوسفیان کو جاوید عرف جیدی نے ساتھیوں نے مل کر قتل کر دیا تھا ۔
سب انسپکٹر پنجاب پولیس کے بھائی کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے ،دو روز قبل بدوکی گوسائیاں میں رات نو بجے کے قریب ابوسفیان کو جاوید عرف جیدی نے ساتھیوں نے مل کر قتل کر دیا تھا ۔