تتلے عالی میں گندم کی کٹائی کا ریٹ بڑھ گیا،کاشتکار پریشان

تتلے عالی میں گندم کی کٹائی کا  ریٹ بڑھ گیا،کاشتکار پریشان

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں گندم کی کٹائی کا ریٹ بڑھ گیا،کاشتکار پریشان ۔تتلے عالی سمیت تحصیل بھر میں رواں سیزن میں پونے د ولاکھ ایکڑ رقبہ پر گندم کی منظور شدہ اقسام کاشت کی گئی ہیں ،ہارویسٹر مشین اور درانتیوں سے کٹائی میں تیزی آگئی ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ہارویسٹ مشین مالکان نے کٹائی بڑھا کر 8500سے 10ہزار روپے فی ایکڑ کر دی ،بارشوں میں زمین بوس ہونے والی گندم کا فی ایکڑ10ہزارروپے وصولی کی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں