پاکستان انرجی کمیشن کینسر ہسپتال کے تعا ون سے فری میموگرافی کیمپ

پاکستان انرجی کمیشن کینسر ہسپتال کے  تعا ون سے فری میموگرافی کیمپ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گوجرانوالہ لائنز کلب اور گوجرانوالہ ایگزیکٹو لائنز کلب کے زیر انتظام پاکستان انرجی کمیشن کینسر ہسپتال کے تعا ون سے لائف وے ڈینٹل اینڈ میڈیکل کمپلیکس میں فری میموگرافی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

جس میں ایم این اے شازیہ فرید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس کے علا و ہ دیگر معزز مہمانان گرامی میں لائنز کلب انٹرنیشنل کے ڈسٹرکٹ گورنر ڈسٹرکٹ 305 N2 لائن ڈاکٹر محمد عارف مسعود وائس ڈسٹرکٹ گورنر محمد سلیم ریجن چیئر پرسن معین احمد بٹ ،سبق ڈسٹرکٹ گورنر 305N2 ارشد رؤ ف ،زون چیئرپرسن شیخ محمد آصف گوجرانولہ لائنز کلب کے صدر لائن عمران رفیق داروغہ ، ابراہیم ٹرسٹ کے چیئرمین رحمان الحق پھلروان سماجی اور ثقافتی شخصیت آغا سہیل ، وزیرآباد بار کے صدر عمران عصمت شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں