بجلی میٹر ،گھر سے فون چوری

بجلی میٹر ،گھر سے فون چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )گھرکے باہر لگا بجلی میٹر اورگھر میں داخل ہوکر نامعلوم چور موبائل فون لے گیا ۔مسلم ٹاؤن کے محمد تقی کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا جبکہ اکرم کا بجلی میٹر چور لے گئے ۔

گھرکے باہر لگا بجلی میٹر اورگھر میں داخل ہوکر نامعلوم چور موبائل فون لے گیا ۔مسلم ٹاؤن کے محمد تقی کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا جبکہ اکرم کا بجلی میٹر چور لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں