راہوالی: ڈاکوئوں نے واپڈا ملازم سے ہزاروں روپے لوٹ لئے
راہوالی (نمائندہ دنیا )منڈیالہ وڑائچ کا رہائشی واپڈا ملازم منصور احمد بچوں کو سکول سے لینے جا رہا تھا کہ محلہ گرین ٹاؤن میں ڈاکوئوں نے روک کر 30 ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
منڈیالہ وڑائچ کا رہائشی واپڈا ملازم منصور احمد بچوں کو سکول سے لینے جا رہا تھا کہ محلہ گرین ٹاؤن میں ڈاکوئوں نے روک کر 30 ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔