ڈاکوئوں نے طالبعلم سے مو ٹر سائیکل چھین لی

ڈاکوئوں نے طالبعلم سے مو ٹر سائیکل چھین لی

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو طالبعلم سے ہزاروں روپے ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔

گرجاکھ کا رہائشی عظمت اﷲ موٹر سائیکل پر بلے والا آرہا تھا کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤ ں نے روک لیا ،80ہزار روپے ،موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں