ڈی پی ا و گجرات رانا عمر فاروق سے امتیاز کوثر کی وفد کیساتھ ملاقات

ڈی پی ا و گجرات رانا عمر فاروق  سے امتیاز کوثر کی وفد کیساتھ ملاقات

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )صدررشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق سے ملاقات کی اورانہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔

 اس موقع پرحاجی فیاض عالم، جنرل سیکرٹری شیخ ابرارسعید، سینئرنائب صدرسیٹھ قمرخورشید،جوائنٹ سیکرٹری اخلاق شفیع، فنانس سیکرٹری توصیف عبداﷲ، جاوید اشرف بھٹہ، سہیل نوازریحانیہ، خرم شہزاد، یاسرمحمودموجو د تھے ۔ ملاقات میں شہری مسائل بارے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں