فوڈ اتھارٹی نے 1750لٹر مضر صحت مشروبات ، 300کلو سویاں تلف کر دیں

فوڈ اتھارٹی نے 1750لٹر مضر صحت  مشروبات ، 300کلو سویاں تلف کر دیں

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)فوڈ اتھارٹی نے سردار ٹاؤن میں جعلی مصالحہ جات یونٹ اور گرجاکھ میں سپلائر گاڑی سے برآمد شدہ 1750لٹر بیورجز، 300کلو سویاں، 120 کلو چوکر، 320 کلو سرخ مرچ، 40 لٹر آئل تلف کردیا ۔

فوڈ اتھارٹی نے سردار ٹاؤن میں جعلی مصالحہ جات یونٹ اور گرجاکھ میں سپلائر گاڑی سے برآمد شدہ 1750لٹر بیورجز، 300کلو سویاں، 120 کلو چوکر، 320 کلو سرخ مرچ، 40 لٹر آئل تلف کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں