نا معلوم شخص نے اغوا کر لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم شخص نے خاتون کو اغوا کرلیا۔ ترگڑی روڈ کی رہائشی آمنہ کی ہمشیرہ کو نامعلوم شخص موٹر سائیکل پر بٹھا کر نندی پورکی جانب لے گیا ، کینٹ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
نامعلوم شخص نے خاتون کو اغوا کرلیا۔ ترگڑی روڈ کی رہائشی آمنہ کی ہمشیرہ کو نامعلوم شخص موٹر سائیکل پر بٹھا کر نندی پورکی جانب لے گیا ، کینٹ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔