بوگس چیک دینے پر مقدمہ
موترہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسکہ کے پرویز نے ناصر کو 6 لاکھ 85ہزار وپے دئیے ، رقم کی واپسی کے مطالبے پر ملزم نے 5لاکھ 73ہزار روپے کا بوگس چیک دے دیا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔
بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسکہ کے پرویز نے ناصر کو 6 لاکھ 85ہزار وپے دئیے ، رقم کی واپسی کے مطالبے پر ملزم نے 5لاکھ 73ہزار روپے کا بوگس چیک دے دیا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔