الیکٹریشن کرنٹ سے جاں بحق

الیکٹریشن کرنٹ سے جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )کیبل نیٹ ورک کاالیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔

ڈنگہ محلہ شاہ سوار کا رہائشی شاکر بٹ کیبل کے کام کے دوران ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے پر زندگی کی بازی ہار گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں