انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پنجتنی ٹریول اینڈ رینٹ اے کار والے چودھری خادم حسین کی والدہ انتقال کر گئیں ،

مرحومہ کو شاہ صفا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ،نماز جنازہ میں ایم پی اے وقار احمد چیمہ ،سابق چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس ،میاں شہباز ،سیف اللہ بٹ ،خلیل ڈار سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ قل شریف کا ختم و دعائے مغفرت 5 مئی منگل کوصبح 9 بجے دارہ آرائیاں میں ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں